پاکستان پسنی میں نیا لاہور بسانا چاہتا ہے – خلیل بلوچ

332

 بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ پاکستان پسنی میں نیا لاہور بسانا چاہتا ہے ۔

چیئرمین خلیل بلوچ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے پسنی میں آئل ریفائنری کے کے نام پر ایک لاکھ ایکڑ زمین حاصل کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ “درحقیقت ان کا اصل مقصد اس زمین پر “نیا لاہور” پروجیکٹ تعمیر کرنا اور اس میں پنجاب سے آباکاروں کو بسانا ہے۔