کوئٹہ، حب چوکی : مختلف واقعات میں 2 افراد جانبحق 5 زخمی

238

کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ میں چار افراد زخمی ہوگئے

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دو مختلف اضلاع حب چوکی اور کوئٹہ میں پیش آنے والے واقعات میں مجموعی طور پر 2 افراد جانبحق جبکے 5 زخمی ہوگئے ہیں –

تفصیلات کے مطابق حب دارو ہوٹل کے مقام پر کار پل سے ٹکرا نے باعث کھائی میں گرنے سے 2 افراد جانبحق ساتھی زخمی ہوگیا ہے –

ایدھی زرائع کے مطابق کار سوار افراد حب سے کراچی جارہے تھیں- زخمی اور جانبحق افراد کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے

دریں اثناء کوئٹہ نیو سریاب کے علاقے گوہر آباد میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں-