دو پک اپ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئے – سرباز بلوچ
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقوں سیاہ آف، سنگسیلہ، زین کوہ اور ہوتی نالہ میں فوجی آپریشن میں ملوث پاکستانی فوج کے قافلوں کو زین کوہ اور ہوتی نالہ میں ریموٹ بم سے نشانہ بنایا۔
ترجمان نے کہا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے گیارہ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دو پک اپ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔
سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ تنظیم کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔