لورالائی سے نوجوان کی لاش برآمد

178

ہلاک ہونے والا شخص لورالائی کا رہائشی ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں گھڑے سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث شخص موٹرسائیکل کے ہمراہ گھڑے میں گرنے سے ہلاکت ہوئی پولیس نے نعش نکال کر ہسپتال منتقل کردیا-

نعش کی شناخت سلطان محمد گدیزئی کے نام سے ہوئی ہے جو لورالائی کا ہی رہائشی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ حادثے کی باعث پیش آئی ہے اور مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے۔