سبی میں فورسز کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

117

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقہ تلی میں فرنٹیئر کور کیمپ پر بی ایم 12 سے حملہ کیا-

ترجمان کے مطابق تمام بی ایم 12 ایف سی کیمپ کے اندر گرے جس کے نتیجے میں کیمپ کے اندار ایف سی کے موجود اہلکاروں کو بڑے پیمانے پہ جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا۔

مزار بلوچ کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے سابقہ آزاد حثیت کے بحالی تک جاری رئینگے۔