سبی میں فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کی ذمہ داری بی آر جی نے قبول کرلی

153

بلوچ ریپبلیکن گارڈ  کےترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ گذشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع  سبی کے علاقے بختیار آباد کے قریب تمبولی کے مقام پر کوئٹہ جانے والی شاہراہ پر فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا ۔

اس حملے میں فورسز کا ایک گاڑی مکمل تباہ ہوا اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئیں ۔

 دوستین بلوچ نے مزید کہا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ہمارے تنظیم قبول کرتی ہے اور ہماری  اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔