سبی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

171

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں  کہا کہآج مغرب کے وقت ہمارے سرمچار سبی کے علاقے میں گشت پہ نکلے تھے کہ چانڈیو روڈ پہ اُنکا سامنا ریاستی پولیس کے گشتی ٹیم سے ہوا۔

ریاستی پولیس نے سرمچاروں کا راستہ روکنے کی کوشش جس میں پولیس کے ساتھ سرمچاروں کا جھڑپ ہوا۔

 ترجمان نے کہا کہ جھڑپ میں جس  پولیس کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا اور سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔