حملے میں قابض آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے – لونگ بلوچ
لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقہ گیشتگان کے مقام پر قابض پاکستانی آرمی کے قافلے پر حملہ کیا، حملے میں قابض آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد وطن کی حصول تک جاری رہیں گے۔