بلیدہ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

105

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کل شام سات بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میناز میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر گرینیڈ لانچروں سے حملہ کیا۔

انہوں نے کہا حملے میں قابض فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔