پنجگور: سی پیک روٹ پر فورسز کانوائے پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک

285

سی پیک روٹ پر تواتر کے ساتھ پاکستانی فورسز کو مسلح افراد نشانہ بناتے رہتے ہیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے پر حملہ کیا ۔

حملہ پنجگور اور بالگتر کے درمیانی علاقے گوران کے مقام پر ہوا۔

علاقائی زرائع کے مطابق کانوائے پر حملے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئیں ہیں ۔

دوسری جانب سرکاری ذرائع نے  4 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق بھی کی

تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری قبول کسی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے