سوئی: بم حملے میں فورسز کے 6 اہلکار ہلاک کیئے – بی آر اے

162

بم حملے میں فورسز کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی – سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج بروز ہفتہ صبح بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سوئی کے علاقے مٹ میں پاکستانی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں فورسز کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔