تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

118

حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے – بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے کل مغرب کے وقت تمپ کے علاقے میر آباد میں قائم پاکستانی ریگولر آرمی کے چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خود کار اسلحہ سے حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان اور ایک آزاد سماج کے قیام تک جاری رئینگے۔