ایران: فورسز کی بس پر خودکش حملہ، 20 اہلکار ہلاک

425

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی آمدہ اطلاعات کے مطابق ایران کے علاقے خاش زاہدان (مغربی بلوچستان) میں سپاہ پاسداران کے بس پر خودکش حملہ ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں 20 کے قریب اہلکارہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

یاد رہے یہ ابتدائی خبر ہے اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔