لشکر بلوچستان نے ہوشاپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

221

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے ہوشاب تل فرنٹیئر کور کیمپ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے قابض ایف سی کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا-

لونگ بلوچ کا کہنا تھا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔

لونگ بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں قابض فورسز پر آئندہ بھی جاری رہیں گی-