فوجی ہیلی کاپٹروں پر حملے ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

177

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کے سرحدی علاقے سخین میں بلوچ مزاحمتکاروں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کرنے والے ہیلی کاپٹروں کو بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سنائپر اور جدید ہتھیاروں سے نشانا بنایا جس سے ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کے ویڈیو کو جلد جاری کیا جائیگا اور بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔