فلپائن میں طوفان ،ہلاکتیں 126 سے تجاوز کرگئے

105

فلپائن میں سمندری طوفان اور بارش سے مزید تباہی ہوئی ہے، لینڈسلائیڈنگ نے بھی جانیں نگلیں ہلاکتیں ایک سو چھبیس تک پہنچ گئیں ۔

 دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق فلپائن میں خطرناک طوفان آگیا ، مشرقی اور وسطی علاقوں میں تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے معمولاتِ زندگی درہم برہم ہوگیا ، کہیں دیواریں ، کہیں چھتیں گریں جبکہ طوفان سے متاثرہ علاقوں میں 126 سے زائد افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ ہوگئے ۔

حکام کے مطابق زیادہ ہلاکتیں بیکول کے پہاڑی علاقے میں ہوئیں ۔

عثمان نامی طوفان اور تیز بارش کے باعث ۔مختلف علاقوں میں ایک لاکھ باون ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں ۔