میں سائیں جی ایم کی سالگرہ منانے میں اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ ہوں۔
ان خیالات کا اظہار نواب خیر بخش مری کے فرزند اور بلوچ رہنما مہران نے مری نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹویئٹر پر سائیں جی ایم سید کے 115 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا ۔
انہوں نے کہا آج عظیم سندھی رہنما جی ایم سید کی سالگرہ ہے، جی ایم سید نے اپنی زندگی کے تیس سال آزادی کی مانگ کی پاداش میں جیل یا نظربندی میں گذارے۔
مہران مری نے مزید کہا کہ سائیں جی ایم سید نے پاکستان کی ناکامی قبل از وقت دیکھ لیا تھا۔
انہوں مزید کہا کہ میں سائیں جی ایم کی سالگرہ منانے میں اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ ہوں۔
Today is the birthday of the great Sindhi leader, GM Syed who spent 30 years of his life in prison or house arrest for demanding an independent 'Sindhu Desh'. Saeen GM Syed saw the failure of Pakistan. I join my Sindhi friends in celebrating his birthday. Jeeay Sind, Sada jeeay!
— Mehran Marri (@MehranMarri) January 17, 2019