بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سوئی کے علاقے مٹ میں سڑک تعمیر کرنے والی سرکاری کمپنی کے اہلکاروں پر حملہ کرکے وہاں پر کام کرنے والے تین ٹریکٹرز کو نزرآتش کیا اور مقامی مزدوروں کو آئندہ کسی بھی سرکاری پروجیکٹ میں کام نہ کرنے کے یقین دہانی پر چھوڑ دیا گیا۔
ترجمان نے کہا بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔