استاد اسلم کی شہادت سے بلوچ قوم ایک لیڈر سے محروم ہوگیا – بی آر جی

322

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ استاد اسلم بلوچ کی شہادت سے بلوچ قوم ایک بار پھر ایک لیڈر اور دوست سے محروم ہوگیا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ دشمن پاکستان استاد اسلم بلوچ کو شہید کرکے یہ سوچتا ہے کہ بلوچوں کو کمزور کرئے گا لیکن یہ ان کی بھول ہے ہم کمزور نہیں بلکہ اور مضبوط ہوں گے کیونکہ کمانڈر استاد اسلم ایک حقيقی استاد تھا، پہلے ایک استاد اسلم تھا اور اب ہزاروں اسلم بلوچ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم شہید کمانڈر استاد اسلم بلوچ اور ان کے ساتیوں کو خراج عقيدت پیش کرتے ہیں۔