کراچی میں چینی سفارتخانے پر مسلح افراد کا حملہ

578

کراچی میں چینی سفارتخانے پر مسلح افراد کا حملہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے کراچی میں واقع چینی سفارت خانے پر حملہ کیاہے  ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سفارت خانے کی طرف سے فائرنگ اور دھماکوں کا آوازیں آرہی ہے ۔

تاہم ابھی تک نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہورہی ہے ۔

اس خبر کی مزید تفصیل آنا باقی ہے