کابل : عالمی نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر پر خودکش حملہ

106

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع عالمی سیکیورٹی کمپنی جی 4 ایس کی دفتر پر خود کش حملہ ہوا ہے ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے اب تک 8 افراد زخمی ہوئیں جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتایا جارہا ہے ۔

مقامی زرائع کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ دھماکے کے بعد فائرنگ کا سسلسلہ بھی شروع ہوا جوکہ آخری اطلاعات تک جاری ہے ۔

اس خبر کی مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔