پنجگور : طیارہ رن وے کے بجائے کچے میدان میں اتر گیا

1128

پاکستان کا مسافر طیارہ پنجگور میں رن وے کے بجائے کچے میدان میں اتر گیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پنجگور میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ رن وے کے بجائے کچے میں اتر گیا ۔

طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے ۔

تاہم ابھی طیارے کے رن وے کے بجائے کچے میدان میں اترنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکے ۔