خضدار میں فرنٹیئر کور پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

317

ریموٹ کنٹرول بم حملے میں قابض ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے – لونگ بلوچ

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے کے شب ہمارے سرمچاروں نے خضدار میں نال روڈ کے مقام پر قابض ایف سی کے گاڈی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا، حملے میں قابض ایف سی کی گاڈی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔