بی ایل اے نے کراچی میں چینی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

1789

کراچی میں چینی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے قبول کرلی ۔

دی بلوچستان پوسٹ  کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے کراچی میں چینی سفارت خانے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ہمارے تین فدائیں دوستوں نے کیا ہے ۔

خیال رہے آج صبح کراچی میں واقع چینی سفارت خانے پر حملہ ہوا جس کے ابھی فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے ۔