بولان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

128

حملے میں فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے – مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج دوپہر کے وقت ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے ناڑی گاج میں فرنٹئر کور کے اہلکاروں کے چوکی پر دستی بموں سے حملہ کیا ۔ حملے میں فرنٹئرکور کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی اور قابض فورسز کے مکمل انخلا تک جاری رہینگے۔