بلوچستان : جھاؤ سے ایک شخص کی لاش برآمد

494

آواران کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق  جھاؤ کے پہاڑی سلسلے ندی لاڑاندری کے مقام پر سورگر کے رہائشی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

واضح رہے کہ جھاؤ کے پہاڑی سلسلے لاڑاندری ندی میں 10 نومبر کی شام میں ایک لاش بر آمد ہوا جس کی شناخت خدابخش ولد سلیمان قوم جامکانی ساکن سورگر سے ہوا تاہم مقتول کی قتل کا اصل محرکا ت معلوم نہ ہو سکا

مقتول خدابخش ولد سلیمان 4 نومبر سے غائب تھے اور 10 نومبر کو اس کی لاش بر آمد ہوئی