افغانستان : کندھار میں دو گاڑیوں پر میزائل حملہ ، 9 افراد ہلاک

384

کندھار میں ایک سرف اور ایک بائی فور گاڑی پر امریکی طیاروں کے حملے میں متعدد افراد ہلاک وزخمی ہوگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات افغانستان کے جنوبی صوبے کندھار کے ضلع بند تیمور میں امریکی طیاروں نے دو گاڑیوں کو میزائل سے نشانہ بنایا ۔

حملے کے نتیجے میں 9 افراد جانبحق جبکہ6 شدید زخمی ہوئیں ہیں ۔

باوثوق زرائع کے مطابق دونوں گاڑیوں میں طالبان سوار تھے جن کو امریکی طیاروں نے نشانہ بنایا ۔