گوادر شہر پانچ لاکھ چینیوں کےلئے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر اللہ نظر

273

منصوبے کے خلاف مزاحمت کریں گے ۔ سربراہ بی ایل ایف

دی بلوچستان پوسٹ سوشل میڈیا رپورٹر کے مطابق معروف بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہےکہ گوادر شہر نصف ملین چینیوں کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے ، جو بلوچ قوم کے لئے کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔

بی ایل ایف سربراہ نے مزید کہا ہے کہ ہر اُس منصوبے کے خلاف مزاحمت کریں گے جو بلوچ ڈیموگرافک تبدیلی کی وجہ بنے گی۔