کوہلو میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ کرکے 4 اہلکار ہلاک کئے – یو بی اے

164

یونائیٹد بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نا معلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا  آج ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقہ ارنڈ میں ایف سی کے گشتی گاڑی پہ بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں گاڑی مکمل طور پہ تباہ ہوا اور گاڑی میں سوار چار اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئیں ۔

مزار بلوچ نے آخر میں کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رئیں گے۔