حملے میں فرنٹیئر کور کے 2 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگئے – مزار بلوچ
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کے نماہندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل پانچ بجے کے وقت کاہان میں میٹ وڈھ کے مقام پہ واقع ایف سی کے کیمپ پہ بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا اس حملے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصانات کی اطلاع ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 21 تاریخ کو کاہان چھاؤنی پر بی ایم 12 سے ایک اور حملہ کیا اس حملے میں قابض فورس کے دو اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار شدید زخمی ہوا تھا۔ کاہان چھاونی پہ حملے کی ویڈیو جلد جاری کرینگے۔
مزار بلوچ نے کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہنیگے۔