پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد

156

بلوچستان کے  علاقے پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور شہر میں واقع غریب نواز ہوٹل کے قریب سے پولیس کو ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے ۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق لاش کی شناخت شعیب ولد حاجی خدا رحیم کے نام سے ہوئی ۔