سبی: نامعلوم شخص کی لاش برآمد

220

سبی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے مٹھڑی کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، چہرہ مسخ ہونے کی وجہ سے لاش کی شناخت نہیں ہو پارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا ہے۔