حیدرآباد:فورسز کے ہاتھوں سندھی قوم پرست لاپتہ

213

حیدرآباد : فورسز نے سندھی قوم پرست نوجوان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سندھ کے علاقے حیدرآباد سے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں سندھی قوم پرست کارکن گرفتاری بعد لاپتہ-

تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے حیدرآباد سے سیکورٹی فورسز نے سندھی قوم پرست کارکن بچل مہیری کوگرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل۔-

یاد رہے اس سے قبل بھی کئی سندھی کارکنان کو جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے جس میں سے متعدد افراد لاشیں بھی برآمد ہوچکی ہیں۔

تاہم سندھی قوم پرست جماعتوں کے جانب سے ریاستی اداروں پر یہ الزام ہے کے سیکورٹی فورسز سندھی قوم پرستوں کو لاپتہ کررہی کے انکی قتل کررہی ہے۔