تمپ حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے قبول کرلی

147

تمپ حملے میں فرنٹیئر کور کے 2 اہلکارہلاک اور 2 زخمی ہوئے ۔ مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کے نماہندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ، کلگ میں فورسز پہ آتش گیر اسلحہ سے اُس وقت حملہ کیا جب وہ پانی بھرنے کے لیے گئے تھے، حملے میں دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے ۔