بلوچستان : بلیدہ میں فائرنگ سےدو افراد زخمی

233

بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےدو افراد  زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطالعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلیدہ میناز میں شکیل شریف   اور صابر زخمی ہوگئے ہیں ۔

علاقائی زرائع کے مطابق شکیل شریف نامی شخص کا تعلق سرکاری اداروں سے ہے ۔

تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی ملسح گروپ نے قبول نہیں کی ہے ۔