کریمہ بلوچ جینوا میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے

1418

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے سابقہ چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ ورلڈ سندھی کانگریس کے زیرِ اہتمام مظاہرے سے خطاب کر رہی ہیں۔ یہ مظاہرہ جینوا میں اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر کے 39 ویں سیشن کے دوران منعقد کیا گیا تھا۔