پاکستانی فوج کے مورچے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آراے

216

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع کیچ کے علاقے پھل آباد میں پاکستانی فوج کی چوکی کو ہمارے سرمچاروں نشانہ بنایا ۔

ترجمان سرباز بلوچ کا کہنا تھا کہ پھل آباد میں کسانوں گرلز سکول پر قائم پاکستانی فوج کے مورچے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان پہنچا۔

سرباز بلوچ کا کہنا تھا کہ ہماری کاراوئیاں مقصد کے حصول تک جاری رہیں گے۔