مند میں فورسز کے ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا – بی آر اے

61

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند چوکاپ میں چوکی کی حفاظت پہ مامور اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کردیا ۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔