لاپتہ سندھی دانشور و مترجم فورسز کی قید سے بازیاب

163

لاپتہ سندھی دانشور فورسز کی تحویل سے بازیاب ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق سندھ کے معروف دانشور اور مترجم ننگر چنا فورسز کی تحویل سے بازیاب ہوگئے ۔

واضح رہے کہ ننگر چنا کو پانچ ستمبر 2017 کو نصیر آباد سے فورسز نے اغواء کیا تھا ۔

خیال رہے کہ ننگر چنا کئی کتابوں کے مصنف اور  مترجم ہیں ۔

اس سے قبل بھی ننگر چنا فورسز کے ہاتھوں اغواء ہوچکے تھے ۔