غربت و پسماندگی میں بلوچستان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے ـ اقوام متحدہ

1396

غربت و پسماندگی میں بلوچستان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ ڈویلپمنٹ پروگرام میں صوبوں کے عوام کی سروے لسٹ جاری کردی گئی ۔

لسٹ میں بلوچستان کو دنیا میں غربت و پسماندگی میں پہلے نمبر پر قرار دیدیا ہے ۔

 اقوام متحدہ ڈویلپمنٹ پروگرام کے لسٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ بلوچستان میں غربت اور پسماندگی دنیا میں سب سے زیادہ ہے ۔