بی آر اے نے الندور حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

100

 

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے تنظیم کے سنائپرز نے آج بلیدہ کے علاقے الندور میں قائم ایف سی کے چوکی پر گارڈ کیلئے معمور اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا۔

ترجمان نے بیان میں اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ انکی تنظیم بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جارہی رہینگی۔