بولان : دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق

148

بولان میں دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق۔

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے کجھوری میں پکنک منانے والے دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔

پانی میں ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت عزیز اللہ ولد صالح محمد اور رحمت اللہ ولد عظمت اللہ کے نام سے ہوئی جو کہ کوئٹہ کے رہائشی ہیں ۔

مقامی انتظامیہ نے دونوں نوجوانوں کی میتوں کو سول ہسپتال منتقل کردی ۔