بلوچی زبان کے ایک اور گلوکار نے خودکشی کرلی

399

بلوچی زبان کے ایک اور گلوکار نے خود کشی کرلی ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچی زبان کے ایک اور نوجوان گلوکار نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق گوادر اور پسنی کے درمیانی علاقے کپر کلانچ کے رہائشی نوجوان گلوکار زبیر شاد نے آج صبح خودکشی کرلی۔

یاد رہے دو روز قبل بلوچی زبان کے نامور گلوکار ، تمپ آسیا آباد کے رہائشی نبیل قادر نے خود کشی تھی ۔