بلوچستان : کیچ ہوشاب سے ایک شخص لاپتہ

182

کیچ سے ایک شخص فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ۔

علاقائی زرائع سے دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق فورسز نے کیچ کے علاقے ہوشاب سے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت الہیٰ بخش ولد اللہ بخش کے نام سے ہوئی ۔

واضح رہے کہ الہیٰ بخش علاقے کا دکاندار ہے ۔