ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

127

حملے میں فرنٹیئر کور کا 1 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے – مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کے نماہندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی اور لاڑی کے درمیانی علاقے ٹیڑی کے مقام پہ ایف سی کے کیمپ پہ خود کار اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوئے ۔ حملے کے بعد ہمارے سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگہے ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہنیگے۔