کوئٹہ: فائرنگ سے 1 شخص جانبحق

94

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جانبحق

تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور شاہ خان کو قتل کردیا۔

ایدھی ذرائع کے مطابق مقتول کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، تاہم واقع کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔