فدائی حملوں کیلئے مجید برگیڈ کے جوان بڑی تعداد میں تیار ہیں – اسلم بلوچ

1861

مجید برگیڈ کے تیار فدائین کے لسٹ سے اپنے بڑے بیٹے ریحان بلوچ کا نام میں نے خود منتخب کیا – اسلم بلوچ

فدائی نوجوان اسی طرح اپنے وطن قوم ننگ و ناموس کے دشمنوں پر قہر بن کر بن کر ٹوٹیں گے۔

بلوچ لبریشن آرمی کے سینئر رہنما استاد اسلم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ چائنا اپنے قلیل سرمایہ کاری کےلئے اگر پاکستان سے ملکر بلوچوں کا خون بہانے کو تیار ہے تو پھر بلوچ اپنے آزادی، عزت و قومی وسائل اور عوام کے تحفظ سے کیسے غفلت کا شکار ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چائنا کو سمجھ لینا چاہئیے کہ وہ پاکستان سے ملکر بلوچ وطن میں اپنے توسیع پسندانہ عزائم کو آسانی سے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچا سکتا، مزید ایسا کرنے کی صورت میں اسکواس سے بھی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گا۔

استاد اسلم بلوچ نے کہا کہ چائنا کو بھاری جانی و مالی قیمت ادا کرنے کےبعد بھی ناکامی اور ذلت ہی نصیب ہوگا بلوچ سرزمین اور بلوچ وسائل کے مالک بلوچ نوجوان ہیں جو اپنی جان اپنے کاز پر قربان کرنے سے ذرا برابر بھی نہیں کتراتے اور بلوچ نوجوانوں کا نعرہ صاف اور واضح ہے آزاد وطن اور قومی واک و اختیار اس سے کم کچھ نہیں۔

بلوچ لبریشن آرمی کے رہنما نے کہا آج ہمارے نوجوان شعوری حوالے سے فدائی حملوں کےلئے بڑی تعداد میں بخوشی تیار ہیں۔ ریحان بلوچ بھی ایسے نوجوانوں میں سے ایک تھا۔ جب میرے پاس مجید برگیڈ کے فدائین کا لسٹ سلیکشن کےلئے آیا تو میں نے بحیثیت ذمہ دار اپنے بڑے بیٹے ریحان بلوچ کا انتخاب کیا جسے بعد میں ہمارے کمانڈ کونسل نے منظور کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچ وطن اور قوم کے دشمنوں کو یہ بات ذہن نشین کرنا چاہئیے کہ ایسےتمام فدائی نوجوان اسی طرح اپنے وطن قوم ننگ و ناموس کے دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹیں گے۔

واضح رہے کہ بی ایل اے کے رہنمااسلم بلوچ کے بڑے بیٹے ریحان بلوچ نے چاینئز انجنیرز کے قافلے پر دالبندین کے قریب ہفتے کے روزخودکش حملہ کیا تھا جسمیں تین چاینئز ہلاک اور متعدد زخمی ہوئےتھے۔