کیچ: بلیدہ میں فورسز کا آپریشن

232
File Photo

ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں فورسز کی جانب آپریشن

دی بلوچستان پوسٹ ویب مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں فورسز کی جانب سے آپریشن، دوران آپریشن گھروں پر چھاپے مارے گئے۔

تفصیلا کے مطابق بلیدہ کے علاقے جاڑین میں فورسز نے گھروں پر چھاپے مارے، علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے گھروں میں تھوڑ پوڑ کرنے سمیت اشیاء کی لوٹ مار کی، تاہم گھروں کے مکین موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ آپریشن گزشتہ روز کیا گیا، دور دراز علاقہ اور مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن کے مکمل تفصیلات معلوم نہ ہوسکیں ۔