بلوچستان کے علاقے مشکے میں پاکستانی فورسز نے دس سالہ بچے کو حراست کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق ایک دن قبل پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہکاروں نے مشکے کے علاقے کلر میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر دس سالہ منیر ولد بہرام کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔