بلوچستان : کیچ سے ماسٹر ممتاز فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

262

کیچ سے ایک شخص فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے گھنہ کے چیک پوسٹ سے فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونےوالے شخص کی شناخت ماسٹر ممتاز ولد ماسٹر اکبر کے نام سے ہوئی جو کہ حیرآباد کا رہائشی ہے ۔